the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پر تا پ گڑ ھ: ریاست اتر پردیش کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 10 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 11 زخمی ہو گئے۔ ریاست اتر پردیش کے شہر الہ آباد کے علاقے پرتاپ گڑھ کے ایک ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے



باعث آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث 10 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 11 زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورقریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر کے مطابق 5 افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.